Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیزیارت کی ترقی اور سیاحت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، نور محمد دمڑجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیزیارت کی ترقی اور سیاحت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، نور محمد دمڑ

بدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدی

کوہٹہ/پ ر/ آل پارٹیز کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کا اہم اجلاس الجمیعت ہاؤس میں زیر صدارت جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی منعقد ہوا اجلاس میں کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مغربی بائی پاس ہزار گنجی منڈی شریف آباد چوک سے ہزار گنجی چورنگی تک بدامنی کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور پولیس انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سنجیدہ گی سے اقدامات اٹھائے عوام ڈاکوں کے رحم و کرم پر ہیں جرائم پیشہ عناصر کی بخکنی عوام کا متفقہ مطالبہ ہے اجلاس سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک مولانا محمد صادق بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما حمید بلوچ پختونخواہ نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما محمد ابراھیم دین گل خلجی عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل سریاب کے صدر ماسٹر کلیم اللہ کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان ومال سے کھیلنے والے معاشرے کا سب سے بڑا دشمن ہیں وہ کسی بھی رعایت کا مستحق نہیں ہے انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز ہزار گنجی کے عوام اور تاجروں کو ڈاکوں کی رحم و کرم پر چھوڑ دینگے ایس ایس پی کوئٹہ ضیا مندو خیل ہزار گنجی وملحقہ علاقوں میں عوام کے جان ومال سے کھیلنے والے عناصر کے سختی سے نوٹس لیے انہوں نے کہا کہ ڈاکوں کے کوئی مذھب اور قوم نہیں ہے انہوں نے مزید کہا کہ بھت جلد آل پارٹیز کے قیادت بالاکوٹ تھانہ کے ایس ایچ او سے ملاقات کرکے عوام اور تاجروں کے تحفظات ان کے سامنے رکھ دینگے اختمامی دعا مولانا محمد صادق نے کی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *