Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیزیارت کی ترقی اور سیاحت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، نور محمد دمڑجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدیزیارت کی ترقی اور سیاحت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، نور محمد دمڑ

ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقات

گنداواہ(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت)جھل مگسی سے ملاقات
ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی لیاقت علی ایری سے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن جھل مگسی کے ضلعی صدر باز محمد گھوٹیہ، معزز شخصیت حبیب اللہ انصاری، وڈیرہ علی ڈنہ کلواڑ، استاد عبدالرشید لاشاری اور صحافی برادری نے خزانہ آفس گنداواہ میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ملازمین، پنشنرز اور عوام کو درپیش مختلف مسائل سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی لیاقت علی ایری نے کہا کہ ملازمین، پنشنرز اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ خزانہ سے متعلق عوامی و ملازم پیشہ افراد کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔
لیاقت علی ایری نے مزید کہا کہ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو بروقت سہولیات کی فراہمی اور ان کے جائز مسائل کا ازالہ محکمہ خزانہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *