Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

اسماءجتک واقعے پر بلوچستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، خواتین اراکین کا اظہارِ یکجہتی

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسما جتک کے واقعہ پر اس وقت صورتحال کشیدہ ہوگئی جب رکن اسمبلی علی مدد جتک نے شکوہ کیا کہ خواتین ارکان اسمبلی نے اسما جتک کے واقعہ پر ایوان میں بات تک نہیں کی۔اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری نے کہا کہ خواتین ارکان کی جانب سے اسما جتک کے حوالے سے بات نہ کرنے پر وہ قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے۔ اس موقع پر رکن اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا کہ قرارداد تیزاب گردی کے حوالے سے ہے، اس معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔فرح عظیم شاہ کے ریمارکس کے بعد ایوان میں شدید ہنگامہ برپا ہوگیا اور متعدد ارکان اسمبلی ایک ساتھ بولنے لگے، جس سے ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا۔رکن اسمبلی شاہدہ رف نے کہا کہ ہم سب اسما جتک کے ساتھ تھے اور ہیں۔ بعد ازاں تمام خواتین ارکان اسمبلی اسما جتک کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے اپنی نشستوں پر کھڑی ہوگئیں۔واقعے کے باعث اجلاس کے دوران کچھ دیر تک ایوان میں شور شرابا جاری رہا، تاہم ارکان نے اسما جتک کے ساتھ اظہاریکجہتی اور تیزاب گردی کے واقعات کی مذمت کی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *