Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خواتین کے ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی سالانہ کانفرنس، دنیا بھر سے حقوقِ نسواں کی آوازیں ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیںایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابیجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونخواتین کے ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی سالانہ کانفرنس، دنیا بھر سے حقوقِ نسواں کی آوازیں ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیںایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابیجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعون

صدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائع

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے، تاہم پیپلز پارٹی کی جانب سے اس کی تردید کردی گئی ہے۔

ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق معاملات اور تاریخ طے کرنے کے سلسلے میں یورپی ملک لیختن شٹائن پہنچے ہیں اور ان کے ہمراہ خاندان کے دیگر افراد بھی موجود ہیں۔

ذرائع نے مزید دعویٰ کیا کہ بلاول بھٹو زرداری کی مبینہ دلہن کا تعلق لیختن شٹائن کے دارالحکومت وادوز سے ہے جبکہ شادی کی تقریب رواں سال کے اختتام تک متوقع ہے۔

تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔

دوسری جانب میئر کراچی اور پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

یوں بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق ذرائع کے دعوے اور پیپلز پارٹی کی تردید سامنے آنے کے بعد معاملہ فی الحال غیر مصدقہ ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *