Banner
Daily Sahafat Quetta
August 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتجشن میلادالنبی ﷺ سیرتِ طیبہ اپنانے کا پیغام ہے، مولانا محمد عثمان مدنیبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتجشن میلادالنبی ﷺ سیرتِ طیبہ اپنانے کا پیغام ہے، مولانا محمد عثمان مدنی

بطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑ

)کمشنر آفس کوئٹہ میں ٹرانسفر ہونے والے کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن آغا سمیع اللہ،اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ سید کلیم اللہ،سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ نعمت اللہ،ڈائریکٹر آئی ٹی محب اللہ کے علاوہ سپرینٹنڈنٹ صاحبان،سرکاری افسران، کمشنر آفس کے افسران و اہلکاروں اور دیگر متعلقہ نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے کہا کہ کوئٹہ ڈویژن میں تعیناتی کے دوران انہیں افسران اور عملے کا بھرپور تعاون حاصل رہا، جس پر وہ سب کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری فرائض کی انجام دہی میں ٹیم ورک اور باہمی تعاون بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ ڈویژن میں اپنے دورِ تعیناتی کے دوران عوامی مسائل کے حل، انتظامی امور میں بہتری اور حکومتی اقدامات پر مو¿ثر عملدرآمد کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ انہوں نے افسران و اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ آئندہ بھی اپنے فرائض محنت، دیانتداری اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ انجام دیتے رہیں۔اس موقع پر شرکاءنے کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی آئندہ ذمہ داریوں میں کامیابی کے لیے دعا کی۔ تقریب کے اختتام پر شاہزیب خان کاکڑ نے تمام افسران اور اہلکاروں سے فرد وفرد ہاتھ بھی ملایا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *