Banner
Daily Sahafat Quetta
August 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
طالبعلم بریال خان مندوخیل کا اغواء تشویشناک، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، محمد ہاشم اتمانخیلمسلم باغ میں مستحق گھرانوں کیلئے بڑا ریلیف، راشن، بستر اور کمبل تقسیمخواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے خاموشی توڑنا ہوگی، سکینہ عبداللہ خانڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنا جامعہ لورالائی اور بلوچستان کیلئے تاریخی اعزازبکرا منڈی میں شہریوں اور بیوپاریوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر مرتضیٰ خان جمالیصفائی، پانی، نکاسی آب اور سڑکوں کی بہتری اولین ترجیحات ہیں، میر نعیم خان عمرانیکوئٹہ میں ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیسیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقنوڈیرو: نیشنل میڈیکل طبیہ کالج میں حکماء کا اجلاس، طب یونانی کے فروغ پر زورلورالائی ایرانی پٹرول پمپس، تندور اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی، دو پمپس سیلطالبعلم بریال خان مندوخیل کا اغواء تشویشناک، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، محمد ہاشم اتمانخیلمسلم باغ میں مستحق گھرانوں کیلئے بڑا ریلیف، راشن، بستر اور کمبل تقسیمخواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے خاموشی توڑنا ہوگی، سکینہ عبداللہ خانڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنا جامعہ لورالائی اور بلوچستان کیلئے تاریخی اعزازبکرا منڈی میں شہریوں اور بیوپاریوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر مرتضیٰ خان جمالیصفائی، پانی، نکاسی آب اور سڑکوں کی بہتری اولین ترجیحات ہیں، میر نعیم خان عمرانیکوئٹہ میں ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیسیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقنوڈیرو: نیشنل میڈیکل طبیہ کالج میں حکماء کا اجلاس، طب یونانی کے فروغ پر زورلورالائی ایرانی پٹرول پمپس، تندور اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی، دو پمپس سیل

ڈائریکٹر ایف آئی اے ثاقب سلطان کا رحمن فری ڈائیلسز سنٹر کا دورہ

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ)ڈائریکٹر FIAفیصل آباد ڈویژن DIGثاقب سلطان المحمود کا رحمن فری ڈائیلسز سنٹر کا خصوصی وزٹ، ادارہ کے ایڈمن چوہدری اعجاز احمد نے ان استقبال کیا ، اس موقع پر ان کے ہمراہ فہد ابراہیم بھی موجود تھے۔ ڈائریکٹر FIAثاقب سلطان نے رحمن فری ڈائیلسز سنٹر میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی، ان سے صحت اور ڈائیلسز بارے طبی سہولیات بارے پوچھا، مریضوں نے بتایا کہ ان کا یہاں فری ڈائیلسز ہوتا ہے ادارہ میں کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لی جاتی جس پر ڈائریکٹر FIAثاقب سلطان نے اطمینان اورخوشی کااظہار کرتے ہوئے ادارہ کے سرپرست خواجہ شاہدر زاق سکا کی انسانی خدمات کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میںانسانی زندگیوں کو بچانے کیلئے ادارہ رحمن فری ڈائیلسز سنٹربہترین خدمت خلق کا کام کررہا ہے ،ادارہ کے سرپرست خواجہ شاہد رزاق سکا کی سماجی وفلاحی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ادارہ کے ایڈمن چوہدری اعجازاحمد نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رحمن فری ڈائیلسز سنٹر فیصل آباد میں صدرانجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ فیصل آباد خواجہ شاہد رزاق سکا اور ڈاکٹر وقار نیاز کے زیر سایہ چل رہا ہے اورمستحق اور غریب ڈائیلسز کے مریضوں کا فری ڈائیلسز کیا جاتا ہے ۔انہوں نے مستحق مریضوں اور ڈائیلسز مشینری بارے بھی تفصیلی آگاہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *