Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہ

امریکا سے تجارتی جنگ، کینیڈا کا بھی جوابی ٹیرف کا اعلان

واشنگٹن/اوٹاوا: امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر مصنوعات پر نئے تجارتی ٹیرف نافذ کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا اپنے ورکرز، کسانوں، خاندانوں اور کاروباری اداروں کے مفادات کا تحفظ کرے گا۔

مارک کارنی کا کہنا تھا کہ تجارت کے معاملے پر امریکا کے ساتھ صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور کینیڈا اپنے معاشی مفادات کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

کینیڈین وزیراعظم کا یہ اعلان امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں ناکامی کے بعد سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

تجارتی ماہرین کے مطابق نئے ٹیرف اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات متاثر ہونے اور دوطرفہ تجارت پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *