Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

سابق چیئرمین بلدیہ کاہنہ محمد رفیع مغل کا عید میلاد النبی ﷺ پر 4 عمرہ پیکجز دینے کا اعلان

سابق چیئرمین بلدیہ کاہنہ محمد رفیع مغل کا عید میلاد النبی ﷺ پر 4 عمرہ پیکجز دینے کا اعلان

لاہور( ) سابق چیئرمین بلدیہ کاہنہ محمد رفیع مغل جشن عید میلاد النبی کے موقع پر چار خوش نصیب عاشقان رسول کو بذریعہ قراندازی چار عمرے کے کے ٹکٹ مکمل پیکج کے ساتھ دیں گے 26 اگست 12 ربیع الاول کو نماز ظہر کے بعد انجمن رضائے مصطفی جامع اٹا مسجد کے زیر اہتمام پرانا کاہنہ میلاد چوک تک جلوس نکالا جائے گا جلوس میں علماء مشایخ عظام اہل سنت کے اکابرین سمیت ہزاروں عاشق مصطفی شرکت کریں گے جلوس کے بعد تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوگی اس موقع پر سابق چیئرمین بلدیہ کاہنہ محمد رفیع مغل جشن عید میلاد النبی کی خوشی میں چار خوش نصیب افراد میں بذریہ قراندازی عمرے کے ٹکٹ مکمل پیکج کے ساتھ دیں گے ایک عمرے کا ٹکٹ کاہنہ نو کی معروف سیاسی سماجی شخصیت محمد الیاس فریدی کو دیا جائے گا سابق چیئرمین بلدیہ کاہنہ محمد رفیع مغل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں گزشتہ کئی سالوں سے اپنے والدین کے ایصال ثواب اور رضائے الہی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے عید میلاد النبی کی خوشی میں عمرے کے ٹکٹ تقسیم کرتا ہوں اللہ پاک میرے اس عمل کو قبول کر کے میرے والدین کی نجات کا ذریعہ بنائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *