Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

جھانگڑو پولیس کی کامیاب کارروائی، 7 بوتلیں شراب برآمد، ملزم گرفتار

جھانگڑو پولیس کی کامیاب کارروائی، 7 بوتلیں شراب برآمد، ملزم گرفتار

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو): سکھر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ جھانگڑو گل حسن سومرو نے اپنی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شراب کی 7 بوتلوں سمیت ایک ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ایس ایچ او گل حسن سومرو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جھانگڑو تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد فہیم عباسی کو گرفتار کیا۔ دورانِ کارروائی ملزم کے قبضے سے 7 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں پولیس نے برآمد شدہ شراب قبضے میں لے کر گرفتار ملزم کے خلاف 3/4 ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ FIR نمبر 55/2026 تھانہ جانگھڑو میں درج کیا گیا ہے پولیس حکام کے مطابق سماجی برائیوں کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے جانگھڑو پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *