Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

کاکڑ قبائل کی موروثی اراضی پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں، سردار منظور کاکڑ

کاکڑ قبائل کی موروثی اراضی پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں، سردار منظور کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کوئٹہ اغبرگ نو حصارکی کاکڑ برادری کی موروثی اراضیات پر ناجائز قبضے اور ان زمینوں پر سرکاری ڈیری فارم بنائے جانے کے منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں انہوں نے کہا یہ یہ زمین صدیوں سے کاکڑ اور بازئی قبائل کی ملکیت رہی ہے اس زمین پر ناجائز قبضے کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے انہوں نے کہاہم اس علاقے میں مختلف رہائشی منصوبوں کی بھی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس طرح کی ناجائز تعمیرات کو غیر قانونی و غیر اخلاقی سمجھتے ہیں سردار منظور احمد خان کاکڑ نے متعلقہ اداروں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا وہ ان اقدامات سے اجتناب کریں ورنہ کاکڑ قوم پورے پاکستان میں سخت احتجاج کرے گی جس کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *