Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

نیویارک میں پاکستان کا یومِ آزادی، تاریخ میں پہلی بار منفرد تقریب کا انعقاد

نیویارک: پاکستان کا یومِ آزادی اس سال نیویارک کے تاریخی سٹی ہال میں پہلی مرتبہ منایا گیا، جسے پاک امریکا کمیونٹی تعلقات کے حوالے سے ایک منفرد موقع قرار دیا گیا ہے۔

تقریب کا انعقاد نیویارک سٹی کونسل کی اسپیکر جولی مینین اور کونسل ممبر لِنڈا لی نے کیا، جبکہ امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ (اے پی اے جی) نے بھی تعاون کیا۔

پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد آتوزئی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سٹی ہال میں یومِ آزادی کی تقریب پاکستانی امریکی کمیونٹی کے لیے فخر اور یادگار لمحہ ہے۔

تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی شہریوں، منتخب نمائندوں، ارکانِ پارلیمنٹ اور میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ مقررین نے پاکستانی امریکی کمیونٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے پاک امریکا تعلقات میں اس کے کردار کو اہم قرار دیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *