Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقبیرسٹر افتخار علی گیلانی کا وزیر اعظم منتخب ہونا خوش آئند ہے،اکرام الدینانٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 2 جماعتیں ڈی لسٹ کردیںعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے دام گر گئے: فی تولہ قیمت کہاں تک آن پہنچی؟بلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقبیرسٹر افتخار علی گیلانی کا وزیر اعظم منتخب ہونا خوش آئند ہے،اکرام الدینانٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 2 جماعتیں ڈی لسٹ کردیںعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے دام گر گئے: فی تولہ قیمت کہاں تک آن پہنچی؟

بجلی صارفین کیلیے بُری خبر؛ 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے ایک اور اضافہ متوقع ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔

نیپرا کے مطابق درخواست پر سماعت 27 اگست کو ہوگی۔ اگر اضافہ منظور کیا گیا تو صارفین پر جی ایس ٹی سمیت تقریباً 41 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔

سی پی پی اے کی درخواست میں جولائی کے دوران بجلی پیدا کرنے کے اخراجات کی تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق درآمدی ایل این جی سے پیدا ہونے والی بجلی کی لاگت 47 روپے 37 پیسے فی یونٹ رہی، جبکہ فرنس آئل، ڈیزل اور دیگر ذرائع سے بجلی کی پیداوار بھی مہنگی رہی۔

جولائی میں بجلی کی پیداوار میں پن بجلی کا حصہ 39.81 فیصد، مقامی کوئلے کا 10.91 فیصد اور درآمدی کوئلے کا حصہ 14.38 فیصد رہا۔ نیپرا تمام اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد 27 اگست کو حتمی فیصلہ کرے گا۔

 

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *