Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئےتاجر برادری کو بلاجواز انتظامی کارروائیوں سے تحفظ دیا جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقلیاقت بازار میں موبائل شاپ سیل کرنے پر جمعیت کوئٹہ کا اظہار تشویشحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئےتاجر برادری کو بلاجواز انتظامی کارروائیوں سے تحفظ دیا جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقلیاقت بازار میں موبائل شاپ سیل کرنے پر جمعیت کوئٹہ کا اظہار تشویش

فقیر محمد روڈ پر موٹرسائیکل چوری، پولیس کی خاموشی پر شہریوں میں تشویش


کوئٹہ: فقیر محمد روڈ پر موٹرسائیکل چوری کے واقعے کے بعد شہریوں نے پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 14 اگست کو دن تقریباً 12 بجے فقیر محمد روڈ پر عثمانی مسجد کے سامنے والی گلی سے ایک موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم شخص موٹرسائیکل لے کر موقع سے فرار ہوگیا۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں چوری اور دیگر جرائم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث عوام میں خوف و تشویش پائی جاتی ہے۔

شہریوں نے شکوہ کیا کہ بار بار پیش آنے والے واقعات کے باوجود مؤثر کارروائی نہ ہونے سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے بڑھ رہے ہیں۔

عوامی حلقوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ موٹرسائیکل چوری کے واقعے کا فوری نوٹس لے کر ملزم کی شناخت اور گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جائیں، جبکہ علاقے میں پولیس گشت اور نگرانی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے۔

شہریوں نے امید ظاہر کی ہے کہ متعلقہ ادارے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے فوری عملی اقدامات کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *