Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

مسلم باغ ہائی اسکول میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب

مسلم باغ ہائی اسکول میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب

آج مسلم باغ ہائی اسکول میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی صدر انجمن تاجران حاجی محمد عارف کاکڑ تھے۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد اسکول کے طلبہ و طالبات نے وطنِ عزیز پاکستان سے محبت کے اظہار میں بہترین اور پُرجوش تقاریر پیش کیں۔

اس موقع پر اسکول پرنسپل شفیع اللہ صاحب، اسٹیج سیکرٹری مبشر صاحب، قبائلی رہنماء سردار محمد حنیف کاکڑ، میجر صلاح الدین صاحب، قبائلی رہنماء غلام محمد دوتانی، ماسٹر شمش اللہ صاحب، میڈیا نمائندگان احسان اللہ، محمد اسلم، محمد زمان اور دیگر معززین موجود تھے۔

تقریب میں طلبہ کی شاندار کارکردگی کو سراہا گیا اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
میری پہچان پاکستان 🇵🇰

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *