Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتگزشتہ روز گنداواہ کے علاقے کھاری سے اغواء شدہ شخص کی لاش برآمدکراچی: کرائسٹ دی کنگ سیمنری کی باؤنڈری وال چار دہائیوں بعد ازسرنو تعمیر، قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید کا ترقیاتی کاموں کا جائزہلیفٹیننٹ جنرل(ر) نگار جوہر پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے،اکرام الدینشازیہ نورین لاہور میں آئی اور چھا گئیبلوچستان میں محنت کش طبقہ شدید مسائل کا شکار ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ، سکینہ عبداللہ خان سے چوہدری سالک حسین کی ملاقاتورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریبقومی امن، ملکی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں گے، محمد اصغر خان کھوسوبحریہ ٹاؤن لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ غنڈہ گردی، اوورسیز پاکستانی چوہدری کاشف عنایت آرائیں کے بچوں پر تشددسندھ میں پیدا ہوا، بلوچستان میں روشنی پھیلا رہا ہے – فرید بگٹی تحریر: محمد حنیف جمالیمیرپورخاص کے بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک، حیسکو حکام سے اہم ملاقاتگزشتہ روز گنداواہ کے علاقے کھاری سے اغواء شدہ شخص کی لاش برآمدکراچی: کرائسٹ دی کنگ سیمنری کی باؤنڈری وال چار دہائیوں بعد ازسرنو تعمیر، قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید کا ترقیاتی کاموں کا جائزہلیفٹیننٹ جنرل(ر) نگار جوہر پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے،اکرام الدینشازیہ نورین لاہور میں آئی اور چھا گئیبلوچستان میں محنت کش طبقہ شدید مسائل کا شکار ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ، سکینہ عبداللہ خان سے چوہدری سالک حسین کی ملاقات

کراچی: کرائسٹ دی کنگ سیمنری کی باؤنڈری وال چار دہائیوں بعد ازسرنو تعمیر، قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید کا ترقیاتی کاموں کا جائزہ

کراچی(بیورو رپورٹ/پرویز بھٹی) قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید نے کرائسٹ دی کنگ سیمنری (CKS) کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے چار دہائیوں سے زائد عرصے بعد ادارے کی باؤنڈری وال کی ازسرنو تعمیر سمیت جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کا مقصد ادارے میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لینا اور ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کا مشاہدہ کرنا تھا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو انجینئر انویس لغاری بھی ان کے ہمراہ تھے، جنہوں نے جاری کاموں کے حوالے سے متعلقہ امور میں معاونت کی۔ سیمنری کے ریکٹر ریورنڈ فادر کامران تاج نے ادارے کے ترقیاتی منصوبوں میں انتھنی نوید کی ذاتی دلچسپی، مسلسل پیروی اور تعاون کو سراہتے ہوئے ان کی کوششوں کو قابلِ قدر قرار دیا۔ انہوں نے ادارے کی بہتری اور بنیادی سہولیات کی ترقی کے لیے کی جانے والی معاونت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید نے کرائسٹ دی کنگ سیمنری اور نیشنل کیتھولک انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اداروں کی ترقی اور بہتری کے لیے معاونت کا سلسلہ برقرار رکھا جائے گا۔ انہوں نے ترقیاتی کاموں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اداروں کی ضروریات کے مطابق تعاون اور بہتری کے اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *