Banner
Daily Sahafat Quetta
September 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجویراولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز گوالمنڈی کے تاجر ٹریفک و پولیس ناکوں سے پریشانعفو و درگزر کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور شجاعت کی علامت ہے، مولانا قاری مہراللہبچوں کی صحت سے متعلق غیر محفوظ مصنوعات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، بلوچستان فوڈ اتھارٹیاغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری صوبے کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، مولانا عبدالقادر لونیاسپیشل افراد اور معاشرے کی ذمہ داریگڈانی میں تعلیم اور صاف پانی کے منصوبوں پر بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے، شاہد آفریدیعلماءکرام پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں ،مہراللہ بادینیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ nO.1192/3-9-2026صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیشاسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجویراولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز گوالمنڈی کے تاجر ٹریفک و پولیس ناکوں سے پریشانعفو و درگزر کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور شجاعت کی علامت ہے، مولانا قاری مہراللہبچوں کی صحت سے متعلق غیر محفوظ مصنوعات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، بلوچستان فوڈ اتھارٹیاغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری صوبے کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، مولانا عبدالقادر لونیاسپیشل افراد اور معاشرے کی ذمہ داریگڈانی میں تعلیم اور صاف پانی کے منصوبوں پر بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے، شاہد آفریدیعلماءکرام پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں ،مہراللہ بادینیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ nO.1192/3-9-2026صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش

داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ عرس مبارک عقیدت و احترام سے اختتام پذیر ہوگیا

حضرت سیدنا داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ کا عرس مبارک تین روزہ عرس مبارک نہایت تزق و احتشام کے ساتھ اختشام پزیر ھوا ذرائع کے مطابق عرس پاک میں بیرون ملک اندرون ملک سے تقریبا 20لاکھ عقیدت مندوں.نے شرکت فرمای دودھ کی سبیل سے 6لاکھ لیٹر خالص دودھ زائرین میں تقسیم کیا گیا تین روزہ عرس مبارک کی تقریب میں محکمہ اوقاف نے بہتریں لنگر کا انتظام کرتے ھوے 400دیگیں حلیم 275 دیگ دیسی گھی سے تیار حلوہ اور کم و پیش 3لاکھ نان سے زائرین کی تواضع کی پبلک سیکٹر سے بھی ہجویری فاؤنڈیشن مصطفائی تحریک المصطفی ٹرسٹ کی طرف سے لنگر کا اہتمام کیا گیا عرس کے با برکت موقع پر علمی وروحانی محافل اور معفل سماع کا بھی اہتمام کیا گیا
دربا شریف کی توسیح کا کام جاری ھونےکے وجہ سے دربار داخلی راستے اور احاطہ رربار کم ھونے کے باوجود محکمہ اوقاف کی بہترین حکمت عملی وانتظامات کی وجہ سے کوی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا عرس حاضری کے موقع پر بول پلس نیوز چینل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر معین الحق علوی ڈائریکٹر پروگرام واینکر اسماعیل رضا چوہرری سے مختلف سماجی ومزہبی تنظیموں کے قائدین نے بہترین انتظامات کو سہراتے ھوے محکمہ اوقاف کی انظامیہ کو زبررست خراج تحسین یش کرتے ھوے
سیکرٹری اوقاف ڑاکٹر احسان بھٹہ کاجن کی قیادت میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹو محمد علی ان کی تمام ٹیم نے شب وروز جو محنت کرکے زائرین سہولیات فراہم کی اس کا شکریہ ادا کیا زائرین کا کہنا تھا اگر قیادت ڈاکٹر احسان بھٹہ جیسی با کردار عزم و قائدانہ صلاحیتوں کی حامل ھو اور خدمت کے جذبے سے سرشار ہو تو ہر طرح کے حالات میں بہتریں نظم و ضبط کےساتھ ہر ایونٹ کو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پایا تکمیل تک پہنچایا جا سکتا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *