Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گےمتحدہ عرب امارات میں رمضان کے پہلے روزے کی متوقع تاریخ سامنے آگئیخواتین اور ہنرمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری،50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا بڑا اعلانمہرگڑھ پر ڈرون حملہ قابلِ مذمت ہے، اسلم رئیسانینوڈیرو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان رحمان علی جاں بحقسحرش قمر کی کامیابی خدمت اور وفاداری کا ثمر ہے،حسیب شیخبلوچستان کان حادثے میں جاں بحق 2 مزدوروں کے خاندانوں کو 10،10 لاکھ روپے امدادجے یو آئی ضلع کوئٹہ کا تنظیمی اجلاس 3 ستمبر کو طلب، عوامی مسائل اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ہوگا،عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئےنوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گےمتحدہ عرب امارات میں رمضان کے پہلے روزے کی متوقع تاریخ سامنے آگئیخواتین اور ہنرمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری،50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا بڑا اعلانمہرگڑھ پر ڈرون حملہ قابلِ مذمت ہے، اسلم رئیسانینوڈیرو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان رحمان علی جاں بحقسحرش قمر کی کامیابی خدمت اور وفاداری کا ثمر ہے،حسیب شیخبلوچستان کان حادثے میں جاں بحق 2 مزدوروں کے خاندانوں کو 10،10 لاکھ روپے امدادجے یو آئی ضلع کوئٹہ کا تنظیمی اجلاس 3 ستمبر کو طلب، عوامی مسائل اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ہوگا،عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے

عوامی خدمت میری اولین ترجیح ہے‘حاجی محمد خان لہڑی

عوامی خدمت میری اولین ترجیح ہے‘حاجی محمد خان لہڑی

پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور میں بطور عوامی نمائندہ اپنے حلقے کے عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دیتا ہوں‘ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محکمہ ایکسائز میں شفافیت اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات جاری ہیںعوام کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دیا جا رہا ہے تاکہ ٹیکس دہندگان کو بروقت اور مو¿ثر سہولیات فراہم کی جا سکیں‘انہوں نے مزید کہا کہ منشیات کی روک تھام کے لیے مو¿ثر اقدامات کیے جا رہے ہیں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل تعاون جاری ہے حاجی محمد خان لہڑی نے کہا کہ وہ اپنے حلقے میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، تعلیم، صحت، اور روزگار کے مواقع کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ حکومتی اداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ کرپشن کا خاتمہ اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ممکن ہو سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *