Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 2 جماعتیں ڈی لسٹ کردیںعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے دام گر گئے: فی تولہ قیمت کہاں تک آن پہنچی؟’’اقبال کا فن: نورِ تحقیق کے آئینے میں‘‘ نئے زاویۂ نظر سے ایک جامع تعارفلاہور ہائیکورٹ کا خلع، حق مہر، جہیز اور گھر کی ملکیت سے متعلق اہم فیصلہ جاریراولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائیسندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ؛ پاسکو سے 2 لاکھ 23 ہزار ٹن سے زائد گندم خریدنے کی منظوریGen Alpha کے بچے ،ہماری آنے والی نسل کیسی ہوگی؟عمر کے افق پر ابنِ سینا کی روشنی ڈاکٹر کمال آیدن کا علمی و انسانی سفرسندھ طاس معاہدہ برقرار، عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی کامیابی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانزیارت کراس پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کے بعد کسٹم ویئر ہاؤس میں آتشزدگی، 5 اہلکار جاں بحقانٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 2 جماعتیں ڈی لسٹ کردیںعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے دام گر گئے: فی تولہ قیمت کہاں تک آن پہنچی؟’’اقبال کا فن: نورِ تحقیق کے آئینے میں‘‘ نئے زاویۂ نظر سے ایک جامع تعارفلاہور ہائیکورٹ کا خلع، حق مہر، جہیز اور گھر کی ملکیت سے متعلق اہم فیصلہ جاریراولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائیسندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ؛ پاسکو سے 2 لاکھ 23 ہزار ٹن سے زائد گندم خریدنے کی منظوریGen Alpha کے بچے ،ہماری آنے والی نسل کیسی ہوگی؟عمر کے افق پر ابنِ سینا کی روشنی ڈاکٹر کمال آیدن کا علمی و انسانی سفرسندھ طاس معاہدہ برقرار، عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی کامیابی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانزیارت کراس پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کے بعد کسٹم ویئر ہاؤس میں آتشزدگی، 5 اہلکار جاں بحق

پشتونوں کے روزگار کے دروازے بند کرنے کی سازش کی جا رہی ہے،سردار منظور کاکڑ

پشتونوں کے روزگار کے دروازے بند کرنے کی سازش کی جا رہی ہے،سردار منظور کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے شفیق موڑ کراچی میں پشتونوں کے ساتھ نار وا سلوک اور ان پر کی گئی پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کراچی میں ایک عرصے سے پشتونوں کے ساتھ یہی سلوک کیا جا رہا ہے ان کے روزگار کے دروازے بند کر کے انہیں دیوار سے لگانے کی سازش کی جا رہی ہے سردار منظور احمد کاکڑ خان نے کہا مسئلہ مفت ناشتہ اور چائے کا تھا
جب ایک غریب ہوٹل مالک نے پولیس اہلکاروں سے چائے اور ناشتے کا بل مانگا تو مبینہ طور پر تجاوزات کو بہانہ بنا کر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر غریب ہوٹل مزدوروں کو نشانہ بنایا گیا
اپنے غیر قانونی اقدام کو جواز دینے کے لیے پولیس پر حملے کی ایک من گھڑت کہانی بھی سامنے لائی گئ انہوں نے کہا
سوال یہ ہے اگر مسئلہ تجاوزات کا تھا تو کارروائی صرف اسی ایک غریب ہوٹل کے خلاف کیوں
اس مبینہ زیادتی اختیارات کے ناجائز استعمال اور غریب مزدوروں کو نشانہ بنانے کی سازش کے خلاف تمام پشتون متحد ہو کرجلد ایک احتجاجی تحریک کا اغاز کریں گے اور ائندہ اپنی عزت نفس جان و مال کی حفاظت خود کریں گے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *