Banner
Daily Sahafat Quetta
August 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنگو آپریشن میں کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسینوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغاملسبیلہ: واٹر سپلائی اسکیم کے تحت کروڑوں روپے کا ٹینڈر جاریحب کو پانی کا کم کوٹہ ملنے سے بحران سنگین ہونے کا خدشہدبستان بولان ، محفلِ مسالمہ روایت کا آئینہ دار ہےچودہ اگست: آزادی، اتحاد اور تعمیرِ وطن کا عہد“شناختِ کشمیر”مکہ معاہدہ امن، سلامتی اور مشترکہ دفاعی تعاون کا اہم سنگِ میل ہے، سرفراز بگٹیجھل مگسی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، مسجد کا پیش امام قتلگنداواہ: بی ایس ڈی آئی کے تحت پی ایچ ای کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ شفاف انداز میں مکملوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنگو آپریشن میں کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسینوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغاملسبیلہ: واٹر سپلائی اسکیم کے تحت کروڑوں روپے کا ٹینڈر جاریحب کو پانی کا کم کوٹہ ملنے سے بحران سنگین ہونے کا خدشہدبستان بولان ، محفلِ مسالمہ روایت کا آئینہ دار ہےچودہ اگست: آزادی، اتحاد اور تعمیرِ وطن کا عہد“شناختِ کشمیر”مکہ معاہدہ امن، سلامتی اور مشترکہ دفاعی تعاون کا اہم سنگِ میل ہے، سرفراز بگٹیجھل مگسی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، مسجد کا پیش امام قتلگنداواہ: بی ایس ڈی آئی کے تحت پی ایچ ای کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ شفاف انداز میں مکمل

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغام

8 اگست بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، میر سرفراز بگٹی

سانحہ 8 اگست کے زخم آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہیں، دہشت گردی نے بلوچستان کے قیمتی اور باصلاحیت افراد کو ہم سے چھینا، میر سرفراز بگٹی

سانحہ سول ہسپتال میں بلوچستان نے اپنے نامور وکلاء، صحافیوں اور دیگر قیمتی انسانی جانوں سے محروم ہو کر ناقابلِ تلافی نقصان اٹھایا، میر سرفراز بگٹی

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کے عوام اور ریاستی اداروں نے بے مثال قربانیاں دی ہیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، میر سرفراز بگٹی

حکومت بلوچستان امن و استحکام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، دہشت گردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رہے گی، میر سرفراز بگٹی

سانحہ 8 اگست کے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، میر سرفراز بگٹی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *