Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانرواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانحب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتپاکستانی عدالتی نظام میں اے آئی کا کردار ، ایک مکمل آرٹیکلسرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانرواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانحب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتپاکستانی عدالتی نظام میں اے آئی کا کردار ، ایک مکمل آرٹیکلسرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیے


ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان سے متعلق مختلف سیاسی، آئینی، معاشی اور سماجی امور پر مشتمل 17 نکات وفاقی حکومت کے سامنے پیش کر دیے ہیں۔

پیش کردہ نکات میں بلوچستان کے عوام کو حقِ حاکمیت، ووٹ کے حق کا تحفظ، ساحلی و قدرتی وسائل پر مقامی عوام کے حقوق، نوجوانوں کے لیے روزگار، لاپتہ افراد کے مسئلے کے حل، سیاسی کارکنوں کی رہائی، ڈاکٹر ماہ رنگ اور ان کے ساتھیوں کی رہائی، مسخ شدہ لاشوں کے واقعات کے خاتمے اور طاقت کے استعمال کے بجائے سیاسی و جمہوری طریقے سے مسائل کے حل پر زور دیا گیا ہے۔

انہوں نے بارڈر ٹریڈ کی بحالی، سمندری وسائل پر عوام کے حقوق، آئین پاکستان اور اٹھارویں آئینی ترمیم پر مکمل عمل درآمد، بلوچستان کے طلبہ کے لیے مزید اسکالرشپس، وفاقی اداروں میں صوبے کو آئینی حصہ اور نمائندگی، اشتعال انگیز بیانات سے گریز، مفاہمتی رویوں کے فروغ اور نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت پر بھی زور دیا۔

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی جانب سے یہ نکات وفاقی حکومت کے سامنے پیش کیے گئے ہیں، جبکہ ان مطالبات پر حکومت کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *