Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

ایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترین

کوئٹہ : ایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ھے اکنامک سمٹ 2026 میں پاکستان کے چیمبرز ، ویمن ، سمال چیمبرز اور ایسوسی ایشن کی شرکت ایس ایم تنویر کی جراتمندانہ قیادت کی دلیل ھے پہلی اکنامک سمٹ اسلام اباد ملک کی بدترین معاشی حالت کی بہتری میں مشعل راہ کے مانند ثابت ہوگا جسکو تاریخ میں سنہرے الفاظ میں یاد کیا جائے گا ایس ایم تنویر نے انتھک محنت ، فکر و فہم اور اعلی کردار سے مرحوم ایس ایم منیر کے وجود کو زندہ کردیا ھے پشین چیمبر اف کامرس ہر ائینی اور معاشی اقدامات میں ایس ایم تنویر کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہوگی محمد اصیف خان ترین پیٹرن انچیف پشین چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری ( PCCI ) ایگزیکٹیو ممبر فیڈریشن اف پاکستان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری ( FPCCI ) کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی کہ وطن عزیز اس وقت تاریخ کے بدترین دور سے گزر ھے ضرورت اس امر ھے کہ تمام اسٹیک ہولڈر کو اختلافات ، مفادات اور ترجحیات سے بالاتر ہوکر ایک زبان و یک جان ہوکر ملک کو ترقی و کامیابی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا ہم سب نے دن رات محنت کرکے اتفاق و اتحاد سے دنیا کے نقشے پر دوبارہ پاکستان کو اعلی مقام دلانا ھے انہوں نے بیان میں مزید کہا کہ ایس ایم تنویر نے عملی جدوجہد اور مثالی خدمات سے پاکستان کی تاجر کمیونٹی کو ایک فورم پر متحد کرکے نئی تاریخ رقم کی جسکو سنہرے الفاظ میں یاد کیا جائے گا پاکستان کی تاجر کمیونٹی کا ایس ایم تنویر پر اعتماد انکی جراتمدانہ قیادت کی عکاس اور وطن عزیز کی کامیابی اور محبت کا مظہر ھے پاکستان کے چیمبرز ، ویمن چیمبرز ، ایسوسی ایشن اور ایف پی سی سی ائی ایس ایم تنویر کی شانہ بشانہ کھڑی ھے

رفیع اللہ خان ترجمان

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *