Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

ایف ایف سی نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیا

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے 29 جولائی 2026 کو منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کیا ہے۔

ہمارے یوریا پلانٹس نے 1,417 ہزار ٹن یوریا تیار کیا، جبکہ سونا ڈی اے پی کی 369 ہزار ٹن پیداوار بھی حاصل کی گئی۔ یوریا کا آف ٹیک بڑھ کر 1,404 ہزار ٹن ہو گیا، جو گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 1,122 ہزار ٹن تھا، جبکہ ڈی اے پی کی فروخت، بشمول درآمد شدہ مصنوعات، 2026 میں 288 ہزار ٹن سے بڑھ کر 318 ہزار ٹن ہو گئی۔ آف ٹیک میں اضافے کے نتیجے میں یوریا کا مارکیٹ شیئر پہلے کے% 48 سے بہتر ہو کر %56 ہو گیا، جبکہ ڈی اے پی کے مارکیٹ شیئر میں %3 اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ %66تک پہنچ گیا۔

تمام مصنوعات کا ریوینیو 200 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 2025 کے دوران یہ 155 ارب روپے تھا، جس کی بنیادی وجہ فروخت کے زیادہ حجم ہیں۔ آمدنی میں اضافے، آپریٹنگ اخراجات پر قابو، اور 28 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والی آمدنی نے کمپنی کو 41.8 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کرنے کے قابل بنایا۔ اس منافع کے نتیجے میں فی شیئر آمدنی 29.1 روپے رہی، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ 27.0 روپے تھی۔

ایف ایف سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 2026 کی دوسری سہ ماہی کے لیے 14.5 روپے فی شیئر عبوری ڈیویڈنڈ (منافع منقسمہ) کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کا مجموعی ڈیویڈنڈ 23.0 روپے فی شیئر ہو گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *