Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خواتین کے ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی سالانہ کانفرنس، دنیا بھر سے حقوقِ نسواں کی آوازیں ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیںایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابیجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونخواتین کے ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی سالانہ کانفرنس، دنیا بھر سے حقوقِ نسواں کی آوازیں ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیںایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابیجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعون

اسسٹنٹ کمشنر کا سول ہسپتال مسلم باغ کا اچانک دورہ

مسلم باغ
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ جناب ساگر کمار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ جناب ماجد سلیم نے سول ہسپتال مسلم باغ کا تفصیلی دورہ کیا
دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں میل فیمیل وارڈ، ڈینٹسٹ سیکشن، لیبارٹری، ایمرجنسی سیکشن، میڈیسن سٹوریج اور دیگر سیکشن کا تفصیلی معائنہ کیا، سٹاف کی حاضری چیک کی مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کے اسٹاک، صفائی کی صورتحال اور مختلف کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دستیاب ادویات کا جائزہ لیتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کو عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر نے سٹاف کے غیر حاضری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال انچارج و عملہ کو متنبہ کیا کہ ائیندہ کوئی غیر حاضری برداشت نہیں کی جائیگی دوبارہ وزٹ پر کوئی عذر قابل قبول نہیں عوامی خدمت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی
اس موقع پر سول ہسپتال مسلم باغ کی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کو ہسپتال کی مجموعی کارکردگی، دستیاب سہولیات اور درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے اور عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *