Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی 47 ویں سالگرہ کی تقریبگیریژن سٹیٹ، دفاعی ضروریات اور قومی ترقی کا نادیدہ توازنوزیراعظم شہباز شریف کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوسبلوچستان میں گڈ گورننس کی جانب بڑا قدم، 10 محکموں میں سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن شروعوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوسسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئےکوئٹہ: سبزل روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحقبرازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیپیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی 47 ویں سالگرہ کی تقریبگیریژن سٹیٹ، دفاعی ضروریات اور قومی ترقی کا نادیدہ توازنوزیراعظم شہباز شریف کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوسبلوچستان میں گڈ گورننس کی جانب بڑا قدم، 10 محکموں میں سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن شروعوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوسسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئےکوئٹہ: سبزل روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحقبرازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقی

سیپکو سب ڈویژن کا بجلی چوری و ناہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن

سکھر(رپورٹ اسلم سومرو)سیپکو سب ڈویژن کا بجلی چوری و ناہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن، بقایا جات کی عدم ادائیگی سمیت کئی کنڈا کنکشن منقطع، ہزارون میٹر تاریں ضبط، صارفین کو بل ادائیگی کی ہدایات، تفصیلات کے مطابق سکھر الیکڑک پاور سپلائی کمپنی سیپکو (سب ڈویڑن) ون میں اے سی سیپکوعبدالحق سیال ، ایس ڈی او رمضان ملک ، چیئرمین یونین شجاعت علی گھمرو کی نگرانی میں متعلقہ سب ڈویژن کے عملے نے پولیس اور رینجرز کیساتھ ملکر متعلقہ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں، ریلوئے اسٹیشن کالونی ، ایوب گیٹ، ٹی بی وارڈ ، ، منور مسجد، بھنگی پاڑہ و دیگر علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف اور ناہندگان کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک ہزار سو سے زائد کنکشن کاٹ کر ہزاروں میٹر تاریں ضبط کر لی جبکہ غیر قانونی چلنے والے کنکشن منقطع کر کے بھاری جرمانہ عائد کیا گیااور ناہندگان کے کنکشن کاٹ کر انہیں فوری بل کی ادائیگی کی ہدایات دی گئی، اس موقع پر مذکورہ سیپکو افسران کا کہنا تھا کہ سیپکو چیف کی خصوصی ہدایات پر بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور انشاءاللہ بجلی چوری کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائیگی ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *