Banner
Daily Sahafat Quetta
September 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

کھڈکوچہ میں مسافر بس پر فائرنگ، 4 مسافر جاں بحق، 2 زخمی


کویٹہ سے کراچی جانے والی السیف کوچ کمپنی کے بس پر کھڈکوچہ کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار مسافر شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں السیف کمپنی کے ترجمان کے مطابق بزنس کلاس مسافر بس کوئٹہ ائیرپورت روڈ سے آج دن ایک بجے کراچی کیکئے روانہ ہوئ ہے کھڈ کوچہ کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنی اس وقت شہداء اور زخمیون کو مستونگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جسے واپس کوئٹہ لانے کی کوششیں کی جارہی ہے
سیکورٹی اہلکار کے مطابق پہلے اج اسی مقام پر کوئٹہ سے تربت جانے والی المنیر کوچ کمپنی کے مسافر بس پر بھی فائرنگ ہوئ جس میں ایک مسافر شہید اور دو زخمی ہوئے تھے
پاک فوج کے ترجمان ادارے ائ ایس پی آر نے آج خبر جاری کی ہے کہ اس علاقے میں آج مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دس مسلح افراد ہلاک کردئیے ہیں اور بھاری اسلحہ قبضے مین لے لیا گیا ہے اس دوران کوئٹہ سے کراچی کے درمیان قومی شاہراہ قلات منگچر اور کھڈکوچہ کے ایریا مین کئ گھنٹوں تک بند رہا آخری اطلاعات آنے ٹک شاہراہ پر ٹریفک بحال کردی گئ علاقے میں اب بھی حالات کشیدہ بتائے جارہے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *