Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

حکومت نے طے شدہ ڈرافٹ تبدیل کر کے مذاکرات سبوتاژ کیے، دھرنا جاری رہے گا، اصغر اچکزئی

حکومت دھرنا کمیٹی مذکرات ناکام \ اصغر اچکزئی کا دھرنے سے خطاب

حکومتی اور دھرنا کمیٹی نے ایک ڈرافٹ پر اتفاق کیا تھا ، اصغر اچکزئی

ڈرافٹ مشاورت کیلیے ایک محترم کے پاس لے جایا گیا اس محترم نے کسی اور محترم سے مشورہ کیا ، اصغر اچکزئی

حکومتی کمیٹی دو بار طے شدہ ڈرافٹ کے بجائے مکمل تبدیل ڈرافٹ لائی ، اصغر اچکزئی

حکومتی کمیٹی دو روز سے مذاکرات۔ سبوتاژ کررہی تھی جس کیوجہ سے بدھ کے روز ہم نے بطور احتجاج مذاکرات نہیں کئے تھے ، اصغر اچکزئی

حکومت کے بار بار دھوکہ دہی کے بعد لواحقین اور کمیٹی نے مشاورت کی ہے ، اصغر اچکزئی

مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب طے شدہ ڈرافٹ پر بھی بات نہیں کرینگے ، اصغر اچکزئی

اب بات ہوگی تو پہلے روز کے اصل مطالبات پر حکومت کے اصل مالکان سے ہوگی ، اصغر اچکزئی

دھرنا جاری رہیگا ، صوبہ میں آج ہڑتال ہوگی ، اصغر اچکزئی

حکومت اپنے اصل مالکان کو سامنے لائے تاکہ کھل کر ان سے بات کریں ، اصغر اچکزئی

احتجاج کے اگلے مرحلے کا اعلان آج جمعہ کے روز مشاورت سے ہوگا ، اصغر اچکزئی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *