Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادبلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقپانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادبلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحق

اپنی دھرتی کے تحفظ کیلئے عوام میدان میں نکلیں، جمعیت علماء اسلام

موسیٰ خیل()

جمعیت علماء اسلام ضلع موسیٰ خیل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں ضلع موسیٰ خیل کی یونین کونسل راڑہ شم اور یونین کونسل اندرپڑ کو ضلع بارکھان میں شامل کرنے کے ناروا حکومتی فیصلے کے خلاف کل بروز جمعتہ المبارک ضلعی ہیڈکوارٹر موسیٰ خیل میں ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ اور عوامی جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے ضلع موسیٰ خیل کے تمام غیرت مند باسیوں سے خصوصاً آل تحصیل جماعتوںسے ہر مقامی جماعت سے ، علماء کرام، قبائلی مشران سے اس عوامی احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کی خصوصی درخواست کی جاتی ہے کیونکہ ظالموں نے
آج ایک بار پھر ہماری دھرتی کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اٹھو اور بیدار ہو جاؤ نکلو گھروں سے دکانوں سے کھیتوں سے اپنی دھرتی کو بچانے کی جد وجہد میں شامل ہو جاؤ،
امید ہے سر زمین ضلع موسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والا ہر باشندہ جزبے اور لگن کے ساتھ اس مظاہرے اور جلسے میں خود بھی شریک ہوگا اور دوسروں کو بھی شریک کریگا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *