Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

اپوزیشن نے بلوچستان حکومت کا استعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بلوچستان حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے محمود خان اچکزئی، سردار اختر مینگل، راجہ ناصر عباس، لطیف کھوسہ، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے خطاب کیا۔

اپوزیشن رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ بلوچستان حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام لاپتہ افراد کو قانون کے مطابق عدالتوں میں پیش کیا جائے اور بلوچستان میں مبینہ طور پر سرگرم مسلح گروہوں اور ڈیتھ اسکواڈز کی سرپرستی ختم کی جائے۔

انہوں نے وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صرف فوٹو سیشن کے لیے کوئٹہ گئے اور شہداء کے لواحقین و مظاہرین سے ملاقات نہیں کی۔

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے سانحہ زیارت کے ذمہ داروں کے استعفے یا فوری برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی ذمہ داری کا تعین کیا جانا چاہیے۔

بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ اگر بلوچستان کا مسئلہ حل کرنا ہے تو ریاست کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، کیونکہ سیاسی مسائل کا حل صرف بامعنی سیاسی مذاکرات میں ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *