Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیوکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانی

​ کھیلوں کے فروغ کے لیے فدا محمد دومڑ کا پاکستان کراٹے فیڈریشن اور بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم


بین الاقوامی کراٹے کھلاڑی فدا محمد دومڑ نے پاکستان کراٹے فیڈریشن پلیٹ فارم سے صوبے میں کراٹے کی بہتری کے لیے تکنیکی معاونت اور شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ قدم خالصتاً ملک بالخصوص صوبہ بلوچستان میں کراٹے کے کھیل کو عالمی معیار کے مطابق آگے بڑھانے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے ہے۔
​انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ترجیح ہمیشہ سے کراٹے کا فروغ اور کھلاڑیوں کی اخلاقی و پیشہ ورانہ تربیت کوچنگ رہی ہے۔ پاکستان اور بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا مقصد صوبے میں کراٹے کے انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنا ہے تاکہ ہمارے باصلاحیت کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکیں۔ فدا محمد دومڑ کا مزید کہنا تھا کہ وہ صوبے میں کراٹے سے وابستہ تمام حلقوں کے احترام اور مروجہ قوانین کے تحت کھیل کی ترقی کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے ،

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *