Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ

کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور مقامی شہریوں کے درمیان جھڑپ، 4مقامی افراد شہید، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ: جھڑپ میں 7مقامی افراد زخمی، ایک زخمی کی حالت تشویشناک، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ: زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا، صوبائی وزیر صحت

کوئٹہ: ایف سی، پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز علاقے میں موجود، مسلح افراد کے خلاف آپریشن جاری،صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ: مقامی افراد سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے،بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ: صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، صوبائی وزیر صحت
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت نے نیو ٹراما سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر صحت نے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔

انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے اور انہیں ممکنہ بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *