Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانکوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خان

دینی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا اور سازشیں قوم مسترد کرتی ہے، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ ( )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے انتخابات میں شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کے بلا مقابلہ صدر اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخاب علماء، مدارس اور دینی حلقوں کے مکمل اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملک کا سب سے بڑا، منظم، شفاف اور بااعتماد دینی تعلیمی بورڈ ہے جسے مدارسِ دینیہ، اہلِ علم اور پاکستانی عوام کی بھرپور تائید و حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق المدارس نے ہمیشہ دیانت، اعتدال، شفافیت اور اعلیٰ تعلیمی معیار کی روشن روایت قائم رکھی ہے، لہٰذا اس عظیم دینی ادارے کے خلاف ہونے والی ہر قسم کی سازشیں اور منفی پروپیگنڈا قوم یکسر مسترد کرتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت کی سرپرستی میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان دینی تعلیم، قومی یکجہتی اور امت کی فکری و علمی رہنمائی میں مزید مؤثر کردار ادا کرے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *