Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقات

حب شہر میں ایل پی جی کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی، ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل

حب(نمائندہ خصوصی)

حب شہر میں ایل پی جی کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل

تفصیلات کے مطابق

حب شہر میں ایل پی جی کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ حب شہر کے عوامی شکایات پر ایل پی جی کی زائد قیمت وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن جمعہ داد مندوخیل کی زیر صدارت ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریٹیلرز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر حب نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کمپنیاں اور دکاندار اس کا ریلیف عام صارفین تک منتقل نہیں کر رہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سرکاری طور پر مقررہ نرخوں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو فوری ریلیف فراہم ہو تفصیلی مشاورت کے بعد اجلاس میں متفقہ طور پر ایل پی جی کے نئے نرخ مقرر کیے گئے، جن کے مطابق ہول سیل ریٹ 250 روپے فی کلوگرام جبکہ ریٹیل ریٹ 280 روپے فی کلوگرام مقرر کیا گیا اس کے علاوہ ریٹ مذید کم ہونے کی صورت میں کمپنیز اور ریٹیلر عوام کو مذید ریلیف فراہم کریں گے ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل نے واضح کیا کہ مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں اور کمپنیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس میں دکانوں اور کمپنیوں کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے این او سی بھی منسوخ کیے جا سکتے ہیں انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم جان گچکی کو ہدایت کی کہ نئے نرخوں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *