Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

بلوچستان میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، سرفراز بگٹی

بلوچستان میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی یکجہتی، امن و امان، بین الصوبائی ہم آہنگی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا دونوں رہنماؤں نے اس امر پر اتفاق کیا کہ قومی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی قوتوں کے درمیان باہمی رابطے، جمہوری روایات کے فروغ اور مکالمے کا تسلسل ناگزیر ہے۔ ملاقات میں وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر تعاون، عوامی مسائل کے حل اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے فروغ کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح حکومت کی اولین ترجیحات ہیں جبکہ قومی اتحاد اور سیاسی ہم آہنگی ہی پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل کی ضمانت ہیں ایمل ولی خان نے بلوچستان میں امن و استحکام، ترقیاتی اقدامات اور باہمی سیاسی روابط کے فروغ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *