Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، میر یونس عزیز زہری

: اپوزیشن لیڈر بلوچستان میر یونس عزیز زہری نے وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اینڈ وومن کمپلیکس خضدار کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی، ایس ایس پی خضدار دوستین دشتی، صدر انجمںلن تاجران حافظ حمیداللہ مینگل،میئر خضدار میر محمد آصف جمالدینی اور چیف آفیسر محمد صالح جاموٹ بھی موجود تھے۔دورے کے دوران اپوزیشن لیڈر نے وومن ہاسٹل میں رہائش پذیر خواتین کے لیے سہولیات میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے ریفریجریٹر، وائی فائی اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ میئر خضدار میر محمد آصف جمالدینی نے وومن کمپلیکس میں پارکنگ شیڈ، اسٹریٹ لائٹس اور ضروری اسٹاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا اعلان کیا۔چیف آفیسر محمد صالح جاموٹ نے خواتین کی فلاح و بہبود کے اقدامات کو سراہتے ہوئے بلڈنگ اور لیڈیز پارک میں دس دکانیں کاروبار کرنے کے لیے فراہم کرنے کی یقن دہانی کرائے۔ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے وڑن کے مطابق خواتین کے کاروباری مواقع (Entrepreneurship) کو مزید وسعت دی جائے گی۔ انہوں نے وومن کمپلیکس میں جاری آٹھ روزہ تربیتی پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کو مزید مو¿ثر اور بہتر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی ٹریننگ کو خواتین شرکائ کو سی ایم فنڈ سے مالی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔اس موقع پر وومن کمپلیکس کی منیجر روبینہ کریم شاہوانی نے اپوزیشن لیڈر اور دیگر افسران کو ادارے کی کارکردگی اور جاری سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔ بعد ازاں وفد نے خواتین کے لیے منعقدہ آٹھ روزہ تربیتی پروگرام کا دورہ کیا، جہاں شرکاءسے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔دورے کے اختتام پر اپوزیشن لیڈر سمیت تمام متعلقہ حکام نے خواتین کو خودمختار بنانے، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور انہیں ہر ممکن سہولیات و سرکاری تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *