Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ویلڈن بلوچستان پولیس، زخمی بچے کی جان بچانے والے پولیس افسر کو خراجِ تحسینمحسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدریانتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، گوہرطاقت نہیں، اعتماد ریاستوں کو مضبوط بناتا ہےجمہوری راستے بند کر دیے جائیں تو نوجوانوں کے پاس کیا بچتا ہے؟خوابوں کی منڈی اور سیاسی خوانچہ فروشپروڈیوسر و ڈائریکٹر نوید رضا کی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات قابل تعریف ہے،فرح خان28 سال سے فلم انڈسٹری کے لیے کام کر رہا ہوں،نوید رضابلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی ہسپتال میں بلڈ بینک فعال، عوام کو محفوظ خون کی فراہمی کی سہولت میسرویلڈن بلوچستان پولیس، زخمی بچے کی جان بچانے والے پولیس افسر کو خراجِ تحسینمحسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدریانتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، گوہرطاقت نہیں، اعتماد ریاستوں کو مضبوط بناتا ہےجمہوری راستے بند کر دیے جائیں تو نوجوانوں کے پاس کیا بچتا ہے؟خوابوں کی منڈی اور سیاسی خوانچہ فروشپروڈیوسر و ڈائریکٹر نوید رضا کی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات قابل تعریف ہے،فرح خان28 سال سے فلم انڈسٹری کے لیے کام کر رہا ہوں،نوید رضابلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی ہسپتال میں بلڈ بینک فعال، عوام کو محفوظ خون کی فراہمی کی سہولت میسر

نوشکی میں ایک بار پھر بوزر گاڑیوں کو نذرِ آتش، احمدوال میں متعدد مشینری جلادی گئی


نوشکی: ضلع نوشکی میں بوزر گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق این-40 شاہراہ پر احمدوال کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے متعدد بوزر گاڑیوں، ایک لوڈر شاول اور دیگر مشینری کو آگ لگا دی۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ اطلاع ملنے پر متعلقہ اداروں نے صورتحال کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

حکام کی جانب سے واقعے کی وجوہات اور ملوث عناصر کی شناخت کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ سرکاری سطح پر مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *