Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

اتحادالمدارس الاسلامیہ کے تحت ملیر میں مقابلہ حسن قرات کا اہتمام


کراچی (پ ر)اتحاد المدارس الاسلامیہ کے زیر اہتمام ملیر کے مدارس کے طلباء و طالبات کے درمیان مقابلۂ حسنِ قرأت کا انعقاد کیا گیا، جس میں اتحاد المدارس سے الحاق شدہ مختلف مدارس کے طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
مقابلۂ حسنِ قرأت کے موقع پر اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، جنہوں نے طلباء کی خوبصورت تلاوت کلام پاک کو بے حد سراہااور طلباء کو داد دی۔
مقابلہ حسن قرات میں ریحان اللہ ولد محمد اسماعیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی، امیر معاویہ ولد عبدالوحید دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ محمد احمد ولد محمد عاصم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پوزیشن ہولڈر طلباء کو شیلڈز کے ساتھ نقد انعامات بھی دیے گئے، جبکہ مقابلے میں شریک تمام طلباء و طالبات کو بھی اعزازی نقدی انعامات سے نوازا گیا۔
مقابلہ حس قرات کی نگرانی و صدارت اتحادالمدارس الاسلامیہ کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی کررہے تھے
تقریب میںمفتی محمد یوسف خان رکن مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان، رکن قومی پیغامِ امن کمیٹی پاکستان، شیخ محب اللہ، عبدالوہاب سیٹھار، مفتی توصیف الرحمٰن اور دیگر معزز شخصیات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسے پروگرامز طلباء میں دینی ذوق و شوق کو فروغ دیتے ہیں اور قرآن کریم سے وابستگی کو مضبوط کرتے ہیں۔ مہمانوں نےاتحاد المدارس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت اور خوش آئند قدم قرار دیا۔
مفتی اکرام اللہ واحدی نے اپنے خطاب میں بتایا کہ یہ اس سلسلے کا پانچواں پروگرام ہے، اور آئندہ بھی اس نوعیت کے مزید پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *