Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

روہڑی پولیس کی کارروائی،بھاری مقدار میں شراب برآمد، ایک ملزم گرفتار


سکھر (رپورٹ اسلم سومرو) روہڑی پولیس کی کارروائی،بھاری مقدار میں شراب برآمد، ایک ملزم گرفتارروہڑی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معمول کی گشت کے دوران کامیاب کارروائی میں بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق گشت کے دوران مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں گرفتار ملزم کی شناخت سید امداد حسین شاہ رہائشی سنگرار کے طور پر ہوئی ہے پولیس نے برآمد ہونے والی شراب اپنی تحویل میں لے کر ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات و ایکسائز سے متعلقہ قوانین کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاکہ شراب کی سپلائی اور اس میں ملوث دیگر افراد کا بھی سراغ لگایا جا سکے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ضلع میں منشیات اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی اور قانون شکنی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *