Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمینوشکی میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ ہوگا، انتظامیہپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمینوشکی میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ ہوگا، انتظامیہ

چمن پاسپورٹ آفس میں کرپشن کا شدید مذمت کرتے ہیں ،گلزاراچک

چمن( پ ر)چمن پاسپورٹ آفس میں تعینات پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ نقیب اللہ پر عوام سے رشوت لینے، بدتمیزی کرنے اور سائلین کو ہراساں کرنے کے الزامات پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ عوامی خدمت کے ادارے میں اس قسم کے مبینہ رویے سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں اور انصاف کے متقاضی ہیں۔ فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے کہ متعلقہ حکام، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن، ایف آئی اے اور ڈریگن سیکیورٹی کمپنی فوری نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کریں، ان خیالات کا اظہار سماجی رہنماء گلزار احمد آچک نے الزامات درست ثابت ہونے کی صورت میں ذمہ دار شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے فوری طور پر برطرف کیا جائے تاکہ چمن کے عوام کو بلاامتیاز اور باعزت سرکاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *