Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

بدانتظامی اور بدامنی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، عبدالمتین اخونزادہ


لورالائی ( پ- ر)

جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر عبدالمتین اخونزادہ نے کہا کہ بیڈ گورننس کے باعث نوجوانوں و خواتین کی زندگیاں محفوظ نہیں ہیں بلکہ کمزور و ناتواں انسان کے لئے زندگی اجیرن کردی گئی ہے نظام انصاف کو درست کرنے اور آرام و سکون کی زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہے کہ اشرافیہ و اسٹیس کو کے علمبردار بیوروکریسی و مافیاز گھٹ جوڑ کے خلاف میدان عمل میں آنے کی ضرورت ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے
صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نورالدین غلزئی و ضلعی امیر عبد الحمید ناصر کے ہمراہ لورالائی کا
چار روزہ کیا جس میں بھرپور سرگرمیاں ممکن ہوسکیں ہیں لورالائی کی
رپورٹ و سرگرمیاں پڑھنے کے لائق ہیں ملاقاتیں مرکز اسلامی لورالائی فاتحہ خوانی کلی شبوزئی پیر خدائے نظر مرحوم کے تعزیت کی گئی جبکہ
عیادت امہ اکا
بزرگ رکن
برنیمہ
فاتحہ خوانی کلی وٹگام ولی زئی
ملک حکیم خان مرحوم
مبارک باد حاجی نورا خان ادوڑزئی ، رکن جماعت اسلامی لورالائی
عشائیہ واجد خان واجو
علاقائی صورتحال اور تنظیم سازی پر غور کیا گیا
تعمیر نو سکولز میں سرگرمیاں+ بنو قابل ٹیم کے ساتھ مل کر
اجلاس و لائحہ عمل
معذور رکن
پروفیسر ظہور احمد کے گھر حاضری+۔ عیادت و معاونت تحریک
تفہیم القرآن کی
ایپ بنا کر دیا گیا
شہر میں ملاقاتیں اور مجلسوں کا انعقاد کیا گیا
حاجی عبد الباری ناصر سابق امیر ضلع لورالائی سے ملاقات
عبداللہ زئی برادری سے تعزیت و فاتحہ خوانی
جناب حق دین ناصر سے ملاقات حج مبارک باد اور تین ملاقاتوں کا ٹاسک
تعزیت و فاتحہ خوانی
جناب محترم ڈاکٹر نجم الدین ،
پیچی برادران ،
حمیداللہ خان کے
والد کی تعزیت کی گئی
تنظیمی ڈھانچے و میونسپل کمیٹی لورالائی میں از سر نو فعالیت و تنظیم سازی کے لئے ضروری مشاورت
خطبہ جمعہ مبارکہ
مرکز اسلامی
جامع مسجد لورالائی
میں دیا گیا
واقعہ کربلا پر
گفتگو کی گئی
نماز جمعہ مبارکہ کے بعد خاندان کے نوجوانوں کے ایک گروپ کے ساتھ دو گھنٹے پکنک پوائنٹ پر گذارے گئے ہیں

کلی درگئی میں ملاقات و تبادلہ خیال
مولوی محمد اقبال
اور قاری مراد خان سے ملاقات و تبادلہ خیال
ڈاکٹر جمال الدین حمزہ زئی متعدد راہنماؤں کو شمولیت کی دعوت دی گئی ہے
نائب امیر ضلع لورالائی مولانا داد اللہ خان ناصر کے گھر پر ناشتہ تقریب میں علاقائی صورتحال اور علماء کرام و مدارس میں کام کے حوالے سے گفتگو کی گئی
50 علماء کرام اور مدارس میں ورکنگ اور تنظیمی شمولیت کے حوالے سے ٹاسک طئے کیا گیا ہے
کلاس فیلو اور انتہائی خوبصورت دوست راز محمد اوتمانخیل کے وفات پر تعزیت کے لئے حاضر خدمت ہوئے ان کے صاحب زادے منظور خان اور چچا سے ملاقات کی گئی
شمولیت کے حوالے سے ملاقاتیں کی گئی ہیں
محرم الحرام
اور سیدنا حضرت امام حسین رض کے حوالے
سے امام بارگاہ
لورالائی کا دورہ کیا گیا
ناشتے پر نائب امیر ضلع لورالائی مولانا داد اللہ خان ناصر،
ظہرانے پر
پھٹان کوٹ میں خوبصورت مجلس،یونیورسٹی آف لورالائی اور
عشائیوں پر
جناب واجد خان نسخیل واجو کے گھر میں علاقائی معتبرین سے تبادلہ خیال،
سماجی شخصیت ڈاکٹر جمال الدین حمزہ زئی،
قیم ضلع لورالائی محمد نعیم خان کدیذئی سے تبادلہ خیال کیا گیا
مجموعی طور پر
چاروں دن
بہت زیادہ مصروف رہے
دورے میں
نائب قیم صوبہ
نورالدین غلزئی ہمراہ اور سنئیر راہنماؤں و سابق امراء ضلع لورالائی پروفیسر عبد الرحمن موسی خیل ، حاجی عبد الباری ناصر نے خصوصی توجہ و
معاونت فراہم فرمایا ہے
دو مہمانان گرامی قدر
محترم محب اللہ خان کاکڑ اور کلیم اللہ خان کاکڑ پہلے دو ہمراہ رہے
جبکہ جناب ریان احمد خان بھی شامل سفر رہے
بنو قابل پروگرام کے کوآرڈینیٹر بھی
خصوصی طور پر
کوئیٹہ سے
تشریف لائے تھے ـ

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *