Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت


پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھنے سے اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنیادوں پر استوار ہو رہی ہے۔

پاک چین مشترکہ ٹائر کمپنی (سروس لانگ مارچ ٹائرز) نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی لسٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستانیخبریں

سروس لانگ مارچ ٹائرز پاکستان کے ’’سروسز گروپ‘‘ اور چین کی ’’چاؤیانگ لانگ مارچ ٹائر کمپنی‘‘ کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ یہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے قائم کسی کمپنی کی پہلی عوامی لسٹنگ ہے جو دونوں ممالک کے مالی تعاون میں اہم سنگِ میل ہے۔

کمپنی نے 28 ملین ڈالر حاصل کیے، جو پاکستان کے نجی شعبے کی تاریخ کا سب سے بڑا آئی پی او ثابت ہوا۔

اس سرمایہ کاری سے مقامی ٹائر سازی کی صلاحیت بڑھے گی، درآمدات پر انحصار کم ہوگا اور برآمدات کو فروغ ملے گا۔ دونوں ممالک ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز (ETF) کی بنیاد پر مارکیٹ انفرا اسٹرکچر اور نئی سرمایہ کاری مصنوعات بشمول اسلامی فنانس میں تعاون بڑھائیں گے۔

پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور مالیاتی تعاون کے روشن مستقبل کی عکاس ہے۔ پاکستانیخبریں

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *