Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

کلثوم نیاز بلوچ سے مدیران کی ملاقات، بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی پر تفصیلی تبادلہ خیال

نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی و دیگر مدیران نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کو درپیش صورتحال اور پالیسی سے متعلق مختلف نکات پیش کیے گئے۔ کلثوم نیاز بلوچ نے کہا کہ بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی ایک اہم مسئلہ ہے جس کا تعلق صوبے کے صحافتی اداروں اور میڈیا کے مستقبل سے ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اس معاملے کو ہر فورم پر بھرپور انداز میں اٹھایا جائے گا اور اس کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ حلقوں کی مشاورت سے ایسی پالیسی کی حمایت کی جائے گی جو بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کے مفادات اور ضروریات سے ہم آہنگ ہو۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی سے متعلق رابطوں اور مشاورت کے عمل کو مزید مؤثر بنانے اور اس مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس دوران بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ بھی موجود تھے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *