Banner

سوراب ماراپ ایریا سے گولی لگی ہوئی شخص کی لاش برآمد، شناخت کے لیے سول ہسپتال منتقل

Share

Share This Post

or copy the link


سوراب ماراپ ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس ذرائع کے مطابق لاش پر گولی لگنے کے نشانات پائے گئے ہیں اطلاع ملنے پر متعلقہ حکام موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو شناخت کے لیے سول ہسپتال سوراب منتقل کر دیا گیا ہے اگر کسی شخص کو لاش کے حوالے سے معلومات ہوں یا یہ ان کے کسی عزیز کی ہو تو وہ سول ہسپتال سوراب سے رابطہ کریں۔

سوراب ماراپ ایریا سے گولی لگی ہوئی شخص کی لاش برآمد، شناخت کے لیے سول ہسپتال منتقل

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us