Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

عوامی مسائل کے حل کے لئے جمہوری مزاحمت کی ضرورت ہے ،عبدالمتین اخونزادہ

عوامی مسائل کے حل کے لئے جمہوری مزاحمت کی ضرورت ہے ،عبدالمتین اخونزادہ
کیو ڈی ایم کی
از سر نو فعالیت
لاکھوں شہریوں کی ضرورت ہیں سنئیر راہنماؤں کی مشاورت

کوئٹہ (پ،ر)
کوئٹہ کے لاکھوں شہریوں و عام آدمی کے مفادات کے تحفظ کے لئے نئے سفر کا آغاز کا آغاز کریں گے
کیو ڈی ایم کے سنگ انقلابی ویژن اور جمہوری جدوجھد میں فعال کردار ادا کریں گے اس سلسلے میں کوئٹہ ڈویلپمنٹ محاذ
QUETTA Development MAhAZ ( QDM)
کیو ڈی ایم کے
پلیٹ فارم سے
سماجی شخصیات اور مخلص و پیارے دوستوں کی خصوصی توجہ و معاونت سے کوئٹہ کے
عوام کے لئے
میونسپل سروسز و
دیگر ضروری مسائل
کے حل کے لئے پہلے بھی شاندار اور خوبصورت جدوجھد جدو جہد
قابل تعریف تھی –
کیو ڈی ایم کی
غیر فعالیت کو
محسوس کرتے ہوئے
کوئٹہ ڈیولپمنٹ محاذ
( کیو۔ ڈی۔ ایم) کی
از سر نو فعالیت کے
سلسلے میں اہم

,,مشاورتی اجلاس،، (General Meeting)
بروز جمعہ، 12 جون
🕡 وقت: شام 06:30 بجے
📍 مقام: میٹروپولیٹن کارپوریشن سبزہ زار، کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے
کوئٹہ ڈیولپمنٹ محاذ (QDM) کی از سر نو فعالیت اور عوامی مسائل کے حل کے لئے ٹھوس اور جامع لائحہ عمل تیار کیاـ## ۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *