Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے ناماختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نام

بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال، قومی شاہراہوں پر سناٹا

بلوچستان بھر میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے باعث صوبے کا ٹرانسپورٹ نظام مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا۔ حب سے ژوب تک قومی شاہراہوں پر غیر معمولی خاموشی دیکھی گئی جبکہ مسافر کوچز، ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں کی آمدورفت تقریباً معطل رہی۔
کوئٹہ، خضدار، قلات، مستونگ، نوشکی، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، پشین، حب اور ژوب سمیت مختلف اضلاع میں ہڑتال کا بھرپور اثر دیکھنے میں آیا۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور سفری سرگرمیاں مکمل طور پر متاثر ہوئیں۔
قومی شاہراہوں پر مسافر کوچز اور مال بردار گاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث اہم تجارتی و سفری راستے سنسان نظر آئے۔ ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نقل و حمل کا نظام ٹھپ ہو کر رہ گیا

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *