Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہ

خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ انسانیت سوز اور قابلِ نفرت جرم ہے، مولانا حافظ حمداللہ


سنجاوی ( ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے دلخراش اور انسانیت سوز واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتہائی افسوسناک، شرمناک اور قابلِ نفرت جرم ہے جس نے پورے معاشرے کو سوگوار کر دیا ہے، ایک گھنٹے کے اندر ملزم کا قتل کے پیچھے کیا محرکات ہیں ، اس حوالے سے حکومت بری الزمہ نہیں ہوسکتی ۔انہوں نے کہا کہ خواتین سمیت تمام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی زمہ داری ہے ۔ انہوں نے ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی ان خیالات کا اظہار ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں مدرسہ عربیہ علی المرتضیٰ کے سالانہ دستارِ فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دینی مدارس اسلام کی تعلیمات، اخلاقی تربیت اور قومی شعور کے فروغ کے اہم مراکز ہیں جنہوں نے ہر دور میں دین و ملت کی خدمت اور ملک کی نظریاتی بنیادوں کے استحکام میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، مدارس کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر اپنے عزائم میں ناکام رہیں گے کیونکہ علماء کرام اور دینی ادارے معاشرے کی فکری و اخلاقی رہنمائی کا فریضہ انجام دیتے رہیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *