Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
میاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یادبانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمیخاران کے ڈپٹی کمشنر مبینہ طور پر اغوا، نوشکی خاران روڈ پر ہلچل مچ گئیمیاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یادبانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمیخاران کے ڈپٹی کمشنر مبینہ طور پر اغوا، نوشکی خاران روڈ پر ہلچل مچ گئی

کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، اینٹی کرپشن حکام


کوئٹہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (PHE) لورالائی میں مبینہ کرپشن بے نقاب

کوئٹہ: اینٹی کرپشن لورالائی سرکل کی کارروائی کے دوران پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ لورالائی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد باضابطہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انکوائری نمبر 11/Q/2026 کے تحت تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ متعدد افسران نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری فنڈز میں خردبرد کی۔ اس کیس میں سابق ایکسین (XEN) محمد علی ہزارہ اور سابق ایس ڈی او (SDO) امین اللہ سمیت دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

سال 2024-25 کے دوران بوگس بنیادوں پر بھاری بلز کلیئر کیے گئے
بغیر کام مکمل کیے ایڈوانس ادائیگیاں کی گئیں
متعدد ٹیوب ویلز کی تنصیب کے لیے فنڈز جاری ہوئے مگر عملی طور پر تنصیب نہیں کی گئی

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور دیگر ملوث افراد کی تلاش بھی جاری ہے۔

یہ کارروائی بلوچستان اینٹی کرپشن ایکٹ 2011 کے سیکشن 11 اور 13 کے تحت عمل میں لائی جا رہی ہے، جبکہ اس کیس کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *