Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا


کوئٹہ کے اسپتال میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا یہ واقعہ کل ہفتے کی دوپہر پیش آیا تھا، ماہ نور کے بھائی فرحت خان نے اپنے سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں کہاہے کہ میری بہن ڈاکٹر ماہ نور کے ساتھ انتہائی دلخراش واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ سرجری وارڈ میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھیں، اس دوران ان پر تیزاب پھینکا گیا متاثرہ ڈاکٹر کے بھائی نے اپیل کرتے ہوئے کہا اس وقت جس اذیت سے میں اور میرے اہلخانہ گزر رہے ہیں اس کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے، میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ اس مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوں، اللہ ہمیں اور ڈاکٹر ماہ نور کے والدین کو صبر عطا فرمائے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹرماہ نور پر تیزاب پھینک دیا تھا جس وہ شدید متاثر ہوئیں،انہیں اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کیا گیا اور پھر بہتر سہولیات اور علاج کیلئے ائیر ایمبولینس سے کراچی منتقل کیا گیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *