Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہ

حب میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، فائرنگ سے ٹھیکیدار غلام حسین مگسی زخمی


حب ہائیٹ انڈسٹریل ایریا حب شہر کا معروف ٹھیکیدار غلام حسین مگسی کو مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی زور انہیں لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ شروع کردی فائرنگ سے ٹھیکدار غلام حسین مگسی شدید زخمی ہوئے جبکہ دو راہگیر بھی زخمی ہوئے ڈاکوؤں موقع واردات سے فرار ہونے کی کوشش کی جبکہ ہائیٹ انڈسٹریل پولیس کو اطلاع ملتے ہی حب پولیس سی آئی اے انچارج عبدالوہاب رند اور ایس ایچ او ہائیٹ محمد امین ساسولی اپنے پولیس نفری کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور ڈاکوؤں ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا پولیس نے علاقے کا گھیراؤ کرکے فرار ہونے والے ملزمان کو روکنے کی کوشش کی جس پر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں دو مبینہ ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں پولیس نے انہیں گرفتار کر کے ان سے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی اور سرچ آپریشن جاری ہے پولیس نے زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے واضح رہے کہ حب شہر کے معروف ٹھیکیدار غلام حسین مگسی اس سے قبل بھی جرائم پیشہ عناصر ڈاکوؤں کے خلاف مزاحمت کے باعث خبروں کی زینت بن چکے ہیں ماضی میں مبینہ ڈاکوؤں کی جانب سے انہیں لوٹ مار کی کوشش کے دوران انہوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کا مقابلہ کیا تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *