Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نیلسن منڈیلاایران کے جزیرہ قشم پر امریکی حملے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیامسٹر پتلو کے پروگرام کے اجازت نامے کی اصل شرائط سامنے آگئیں، انتظامیہ کی غفلت پر سوالاتٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا عندیہ، مگر ایک گھنٹے میں جوہری تنصیب پر حملے کی دھمکی بھی دے دیبیوی کو آگ لگانے کے الزام میں انٹیلی جنس بیورو کے ملازم کی اپیل خارجایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہریکوڈک منصوبہ 2030 تک مؤخر ہونے کا خدشہ، مجموعی لاگت 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہےٹانک میں پولیو ورکرز اغوا، مہمند میں فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور 2پولیس اہلکار شہیدباجوڑ میں آئی ای ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بحقیونیورسٹی آف لورالائی میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے منصوبے کا جائزہ، تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ مشن کا دورہنیلسن منڈیلاایران کے جزیرہ قشم پر امریکی حملے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیامسٹر پتلو کے پروگرام کے اجازت نامے کی اصل شرائط سامنے آگئیں، انتظامیہ کی غفلت پر سوالاتٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا عندیہ، مگر ایک گھنٹے میں جوہری تنصیب پر حملے کی دھمکی بھی دے دیبیوی کو آگ لگانے کے الزام میں انٹیلی جنس بیورو کے ملازم کی اپیل خارجایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہریکوڈک منصوبہ 2030 تک مؤخر ہونے کا خدشہ، مجموعی لاگت 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہےٹانک میں پولیو ورکرز اغوا، مہمند میں فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور 2پولیس اہلکار شہیدباجوڑ میں آئی ای ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بحقیونیورسٹی آف لورالائی میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے منصوبے کا جائزہ، تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ مشن کا دورہ

ایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے مجموعی سرکاری اور حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں جون 2025 سے جون 2026 کے دوران 6 ہزار 210 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق اس عرصے میں سرکاری قرضوں میں تقریباً 6 ہزار 200 ارب روپے جبکہ حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں تقریباً 100 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے بعد مجموعی قرضوں کا حجم 847.7 کھرب روپے سے بڑھ کر 909.8 کھرب روپے ہوگیا، جو ایک سال کے دوران 7.3 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

تاہم مجموعی قرضوں میں اضافے کے باوجود جی ڈی پی کے مقابلے میں قرضوں کا تناسب کم ہوا ہے۔ جون 2025 میں یہ شرح 74.3 فیصد تھی، جو جون 2026 کے اختتام تک کم ہو کر 71.7 فیصد رہ گئی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *