Banner
Daily Sahafat Quetta
September 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

یو اے ای میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے یکم جون 2026 سے نافذ العمل ایندھن کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات کے باعث یو اے ای میں پیٹرول مسلسل تیسرے ماہ مہنگا ہوا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق سپر 98 پیٹرول کی قیمت 3.66 درہم سے بڑھا کر 3.95 درہم فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 3.55 درہم سے بڑھ کر 3.83 درہم فی لیٹر ہو گئی ہے، جبکہ ای پلس 91 پیٹرول 3.48 درہم کے مقابلے میں 3.76 درہم فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے اور اب صارفین سے 4.69 درہم کے بجائے 4.33 درہم فی لیٹر وصول کیے جائیں گے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے پورے متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *